Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

میرا راجپوت کا اپنے شوہر شاہد کپور سے متعلق اہم انکشاف

Now Reading:

میرا راجپوت کا اپنے شوہر شاہد کپور سے متعلق اہم انکشاف

بھارتی اداکار شاہد کپور کی اہلیہ میرا راجپوت نے یہ انکشاف کیا ہے کہ ان کی قریبی دوست ان کے شوہر کے عشق میں مبتلا تھی۔

میرا راجپوت سے ایک انٹرویو کے دوران سوال کیا گیا کہ کیا شادی سے قبل شاہد نے کسی محبوبہ کو دیکھا؟

جس کا جواب دیتے ہوئے میرا نے کہا کہ اسکرین پر شاہد کو دیکھ کر میری بہترین دوست اس کے عشق میں مبتلا تھی اور وہ اس بارے میں باتیں بھی کیا کرتی تھی۔

انہوں نے کہا کہ جب میں نے اپنی دوست کو بتایا کہ میری اور شاہد کی شادی ہونے والی ہے تو اس نے بتایا کہ کیا تم جانتی ہو کہ میں اور شاہد اسکول کے دوست ہیں اور مجھے اس سے بہت انسیت تھی۔

خیال رہے کہ شاہد کپور کی میرا راجپوت سے 2015 میں شادی ہوئی تھی، اس جوڑے کے دو بچے زین اور میشا ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آسکر ایوارڈ یافتہ معروف اداکار چل بسے
سجل علی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’کپل شرما شو‘ کو بڑا دھچکا
مجھے انڈسٹری میں امیتابھ بچن جیسی عزت ملتی ہے، کنگنا رناوت
اداکار زوہاب خان رشتہ ازدواج میں منسلک
اداکارہ صاحبہ کا لڑکیوں کو اہم مشورہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر