Advertisement

اداکارہ صبا قمر کا شادی سے متعلق اہم انکشاف

پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے اپنی شادی کے حوالے سے ایک نیا انکشاف کردیا۔

حال ہی میں اداکارہ صبا قمر نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا جس میں انہوں نے مداحوں کی جانب سے کیے جانے والے سوالات کے دلچسپ جوابات دیے۔

انہوں نے شادی سے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ جب صحیح وقت آئے گا تو وہ شادی کر لیں گی۔

سیشن کے دوران ایک مداح نے صبا قمر کو شادی کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ آپ 50 برس کی بھی ہو جائیں تو میں آپ سے شادی کرنے پر راضی ہوں کیونکہ آپ خوبصورت دل رکھتی ہیں۔

Advertisement

اداکارہ نے اس شادی کی پیشکش کو مداح کی ذَرَّہ نَوازی قرار دیا اور شکریہ ادا کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟
گلوکار حبیب رحمنٰ کا گانا ’میرے ڈھولے جیا‘ ریلیز کر دیا گیا
Next Article
Exit mobile version