Advertisement

شادی کے بعد زندگی بہت بہتر ہو گئی ہے، سجل علی

پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی کا کہنا ہے کہ شادی کے بعد زندگی بہت بہتر ہو گئی ہے۔

حال ہی میں اداکارہ سجل علی نے نجی ٹی وی چینل کے ایک شو میں بطور مہمان شرکت کی۔

شو میں اداکارہ نے شادی کے بعد اپنی زندگی میں آنے والی تبدیلیوں کے بارے میں بات کی۔

سجل علی نے اعتراف کیا کہ شادی کے بعد ان زندگی بہت بہتر ہو گئی ہے۔

Advertisement

اداکارہ کا کہنا تھا کہ انہیں لگتا ہے وہ شادی کے بعد زیادہ سمجھدار ہو گئی ہیں۔

سجل علی نے کہا کہ شادی کے بعد بہت سی چیزیں بدل جاتی ہیں آپ اپنے ہوش میں آجاتے ہیں اور آپ سمجھدار ہو جاتے ہیں۔

انہوں نے زندگی میں پارٹنر کی سپورٹ کی اہمیت کے بارے میں کہا کہ یہ سب سے زیادہ اہمیت رکھتی ہے کہ آپ کا پارٹنرآپ کو سپورٹ کر رہا ہے یا نہیں چاہے آپ اداکار ہوں یا ڈاکٹر۔

انہوں نے اپنے شوہر احد رضا میر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ احد بہت سپورٹ کرتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کرینہ کپور کے ساؤتھ انڈین فلم میں ڈیبیو کے متعلق اہم خبر
شوبز انڈسٹری میں سوشل میڈیا فالوونگ دیکھ کر کام ملتا ہے، اسماء عباس
ویب سیریز "ہیرا منڈی" کی شوٹنگ کے دوران اداکارہ ادیتی راؤ حیدری کو بھوکا رکھا گیا؟
پاکستان اور بھارت ایک جیسا ہے، دونوں ممالک کے لوگ مجھے پیار کرتے ہیں، سنجے لیلا بھنسالی
کیا سوناکشی سنہا کبھی سیاست میں آئیں گی؟
اداکارہ مایا خان رشتہ کلچر کیخلاف بول پڑیں!
Next Article
Exit mobile version