Advertisement

آمنہ الیاس ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئیں

پاکستان کی معروف اداکارہ آمنہ الیاس اپنے لباس کی وجہ سے ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئیں۔

آمنہ الیاس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

انسٹاگرام پر پوسٹ کردہ تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ غیر مناسب لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

تصاویر وائرل ہوتے ہی آمنہ الیاس کو مداحوں کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

اس سے قبل بھی اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی گئی تھیں۔

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ غیر مناسب لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

ان تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین برہمی کا اظہار کر رہے تھے اور مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری تھا۔

Advertisement

گزشتہ دنوں آمنہ الیاس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی تھی۔

Advertisement

شئیر کی گئی تصویر کی خاص بات یہ تھی کہ وہ بلیک اینڈ وائٹ تھی ۔

اس سے قبل آمنہ الیاس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

Advertisement

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کالے لباس میں بے حد خوبصورت لگ رہی تھیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ آمنہ الیاس انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عاطف اسلم گلوکاری کے بعد ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرنے کو تیار
سپر ہٹ فلم 'ہے بے بی' کی بچی اب 17 سال بعد کیسی دکھتی ہے؟ تصویر نے مداحوں کو چونکا دیا
اداکارہ انکیتا لوکھنڈے نے کرن جوہر کی کونسی فلم کی آفر ٹھکرائی؟
سنجے لیلا بھنسالی اپنی پہلی ویب سیریز "ہیرامنڈی" میں کن پاکستانی اداکاروں کو کاسٹ کرنا چاہتے تھے؟
معروف بھارتی اداکار کا کام سے بریک لینے کا فیصلہ
کترینہ کیف کی ایک اور ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version