پاکستان کی نامور اداکارہ ریما خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شئیر کی گئی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس ویڈیو میں ریما خان کو دیکھا جاسکتا ہے وہ چلتی ہوئی آرہی ہیں اور بیک گراؤنڈ میں بھارتی گانا بھی سنا جاسکتا ہے۔
اداکارہ کے مداحوں کی جانب سے ان کی ویڈیو کو خوب پسند کیا جارہا ہے۔
اس سے قبل ریما خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر شئیر کی تھی۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ بے حد خوبصورت لگ رہی تھیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا ۔
گزشتہ دنوں اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئی تصاویر شئیر کی گئی تھیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ گلابی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ ریما خان کا شمار پاکستان کی نامور اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News