پی ایس ایل کے میدان میں شوبز شخصیات کی شرکت، دیکھیں تصاویر

پاکستان میں جاری سپر لیگ کا ساتھواں سیزن اپنے عروج پر ہے جس سے شائقین بھرپور انداز میں لطف اندوز نظر آرہے ہیں۔
وپیں دوسری جانب شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات بھی پاکستان سپر لیگ کے دیوانے نظر آرہے ہیں۔
بعض معروف اداکار مختلف ٹیموں کی نمائندگی کرتے ہوئے بھی دکھائی دیئے ہیں جبکہ بعض ٹیم کو سپورٹ کرنے اور میچ کا مزہ لیتے ہوئے نظر ائیں ہیں۔
Advertisement
ان تصاویر میں معروف اداکاروں کو اپنی ٹیم کی حوصلہ افزائی اور نمائندگی کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement