Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف پاکستانی اداکارہ سجل علی کا شہریار منور کے ساتھ نیا بولڈ فوٹو شوٹ وائرل

Now Reading:

معروف پاکستانی اداکارہ سجل علی کا شہریار منور کے ساتھ نیا بولڈ فوٹو شوٹ وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ سجل علی اور اداکار شہریار منور کا نیا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔

سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر چند تصاویر وائرل ہوگئی ہیں جس میں اداکارہ سجل علی اور شہریار منور کو نئے بولڈ فوٹو شوٹ میں ایک ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔

Advertisement

وائرل تصاویر میں سجل علی نے غیر مناسب لباس پہنا ہے جبکہ اس بولڈ فوٹو شوٹ کو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ناراضگی کا اظہار کیا جارہا ہے۔

Advertisement

اس سے قبل بھی دونوں ادکاروں کا فوٹو شوٹ وائرل ہوا تھا جس میں وہ ایک میگزین کے لئے اکٹھے ہوئے تھے۔

شوٹ کے پہلے حصے میں اداکارہ سجل علی نے سفید رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا تھا جبکہ اداکار شہریا منور نے سفید شرٹ اور سیاہ پینٹ اور کوٹ زیب تن کیا ہوا تھا۔

شوٹ کے دوسرے حصے میں اداکارہ نے سرخ رنگ کا مغربی لباس پہنا ہوا تھا جبکہ ادکار سفید پینٹ اور شرٹ میں ملبوث تھے۔

Advertisement

تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا تھا اور دونوں فنکاروں کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا تھا۔

یاد رہے کہ اداکار احد رضا میر سجل علی کے سابق شوہر ہیں،حال ہی میں دونوں کے مابین علیحدگی ہوئی جس کے بعد سوشل میڈیا پر تبصروں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

دوسری جانب اداکار احد رضا میر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے سجل علی کے ہمراہ تمام تصاویر ڈیلیٹ کر دیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مجھے انڈسٹری میں امیتابھ بچن جیسی عزت ملتی ہے، کنگنا رناوت
اداکار زوہاب خان رشتہ ازدواج میں منسلک
اداکارہ صاحبہ کا لڑکیوں کو اہم مشورہ
اننیا پانڈے اور آدتیہ رائے کپور کا بریک اَپ ہوگیا
اداکارہ کرینہ کپور یونیسیف کی سفیر مقرر
معروف بھارتی گلوکارہ پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر