Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حرا مانی کی دلکش تصاویر مداحوں کو بھا گئیں

Now Reading:

حرا مانی کی دلکش تصاویر مداحوں کو بھا گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبور اداکارہ حرا مانی کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں جس میں وہ اورنج کلر کی شرٹ اور اسکن کلر کی پینٹ پہنی ہوئی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

Advertisement

ان تصاویر میں حرا مانی ایک بولڈ لیڈی لگ رہی ہیں ،اور اس لک کو ان کے مداحوں کی جانب سے بھی بہت پسند کیا جارہا ہے۔

حرا مانی کی تصاویر پر ان کے مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اس سے قبل اداکارہ ایمن خان اورحرا مانی کو محرم الحرام میں ملی نغمہ گانا مہنگا پڑگیا تھا۔

چند دنوں پہلے دونوں اداکاراؤں کی ایک ویڈیو وائرل ہوگئی تھی جس میں وہ ملی نغمہ گا رہی تھیں۔

Advertisement

شیئر کی گئی ویڈیو میں دونوں اداکارائیں مشہور ملی نغمہ ایسی زمین اور آسمان گارہی تھیں۔

ویڈیو حرا مانی نے ماہِ آزادی کی مناسبت سے سفید اور سبز رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے تھے جبکہ ایمن خان نے سبز رنگ کے کپڑے زیب تن کیے ہوئے تھے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by DIVA Magazine Pakistan (@divamagazinepakistan)

Advertisement

ویڈیو وائرل ہوئی تو صارفین کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا ،انہوں نے کہا کہ محرم الحرام جیسے بابرکت مہینے میں ملی نغموں اور گانوں سے گریز کرنا چاہئیے۔

اگرچہ ان کے اعمال میں بظاہر کچھ غلط نہیں تھا لیکن سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے گانے یا ناچنے سے گریز کرنے کا مشورہ دیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آسکر ایوارڈ یافتہ معروف اداکار چل بسے
سجل علی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’کپل شرما شو‘ کو بڑا دھچکا
مجھے انڈسٹری میں امیتابھ بچن جیسی عزت ملتی ہے، کنگنا رناوت
اداکار زوہاب خان رشتہ ازدواج میں منسلک
اداکارہ صاحبہ کا لڑکیوں کو اہم مشورہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر