Advertisement

اداکارہ آمنہ الیاس نازیبا لباس کی وجہ سے ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ آمنہ الیاس اکثر اپنے لباس کے چناؤ کی وجہ سے شیدید تنقید کی زد میں رہتی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا رخ کیا جہاں انہوں نے چند تصاویر شیئر کیں جنہیں دیکھتے ہی مداحوں کا پارہ ہائی ہوگیا۔

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آمنہ الیاس نے اورنج رنگ کا انتہائی غیر مناسب مغربی لباس زیب تن کیاہوا ہے جس کی وجہ سے وہ ناقدین کے نشانے پرآگئیں۔

اداکارہ کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کی جانب سے سخت ردعمل دیکھنے کو ملا کسی نے اسے بے شرمی قرار دیا تو کسی نے آمنہ الیاس کو خوبصورت لباس پہنے کا مشورہ دیا۔

واضح رہے کہ آمنہ الیاس نے ’باجی‘، ’زندہ بھاگ‘ اور کئی مشہور فلموں میں اپنی ادکاری کے جوہر دکھائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معروف بھارتی گلوکارہ پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ
ننھے وی لاگر شیراز نے انوکھی فرمائش کردی؛ ویڈیو وائرل
پوری دنیا میں پاپ گانوں میں "نازیہ حسن" کا راج ہمیشہ رہے گا، مہوش حیات
سہانا خان کا بریک اپ ہوگیا؟ نئی ویڈیو نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
میری پیدائش پر والدہ خوش نہیں تھیں؛ اقرا عزیز کا انکشاف
زندگی میں کافی اتار چڑھاؤ آئے ہیں لیکن میں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھوں گی؛ ثانیہ مرزا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version