Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ریما خان کی ریمپ پر واک کرتے ویڈیو وائرل

Now Reading:

ریما خان کی ریمپ پر واک کرتے ویڈیو وائرل

پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ ریما خان کی ریمپ پر واک کرتے ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Reema khan (@iamreemakhan)

Advertisement

شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ ریمپ پر واک کر رہی ہیں اور بیک گراؤنڈ میں بھارت کا مشہور گانا جیا جائے نا لگا ہوا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ اپنے شوہر اور بین الاقوامی شہرت یافتہ ماہر امراض قلب ڈاکٹر طارق شہاب کے ساتھ پاکستان کے دورے پر تھیں۔

 اداکارہ اپنے شوہر کے ساتھ انڈس اسپتال پہنچی تھیں  جہاں انہوں نے کراچی میں پیڈیاٹرک اونکولوجی وارڈ کا دورہ کیا تھا۔

چیئر پیڈیاٹرک سروسز انڈس اسپتال ڈاکٹر محمد فرید الدین نے ریما خان کو اسپتال میں امراض اطفال کے مختلف شعبہ جات کے بارے میں بریفنگ دی تھی۔

Advertisement

انہوں نے اسپتال کے بیسڈ اسکول ’انڈس کے ساتھ‘ کا بھی دورہ کیا اور پیڈیاٹرک اونکولوجی میں زیر علاج بچوں سے طویل ملاقات کی تھی جہاں ان کے اسکول کی تعلیم جاری رکھنے کا موقع فراہم کیا جاتا ہے۔

ریما خان ڈے کئیر یونٹ بھی گئی تھیں جہاں کیموتھراپی کے لئے موجود مریض بچوں کی خوب دلجوئی کی اور بچوں کے ساتھ اچھا وقت گزارا۔

اداکارہ نے علاج کے لیے خیبرپختونخوا سے آئے بچے سے پشتو اور افغانستان سے آئے ہوئے مریض بچے کے ساتھ فارسی میں گفتگو کی۔

ریما خان نے مریض بچوں کے ساتھ تصویریں بنائیں، اداکارہ سے مل کر مریض بچے اور ان کے والدین بہت خوش ہوئے تھے۔

انہوں نے موذی امراض میں مبتلا بچوں کو دیکھ کر پہلے افسوس اور پھر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ اس بات کا ہے کہ معصوم بچے کس کس طرح کے امراض میں مبتلا ہیں اور خوشی اس بات کی ہے کہ ان کے علاج اور دلجوئی کے لیے انڈس اسپتال کی انتظامیہ ہرممکن اقدام اٹھا رہی ہے۔

واضح رہے کہ کراچی میں انڈس اسپتال اور صحت کے نیٹ ورک کی پیڈیاٹرک اونکولوجی یونٹ خطے میں اور پاکستان میں سب سے بڑا ہے جس میں 85 بستر کی سہولت ہیں۔

Advertisement

جہاں کراچی اور پاکستان کے مختلف دور دراز علاقوں سے ہی نہیں بلکہ افغانستان اور ایران سے بھی مریضوں مفت صحت یابی کے لئے یہاں آتے ہیں۔

انڈس اسپتال ڈاکٹر عبدالباری خان نے کورنگی کراچی میں 2007 میں قائم کیا تھا اور اب ملک کے 52 اضلاع اور پاکستان کے 13 بڑے اسپتالوں کا ایک نیٹ ورک بن گیا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مجھے انڈسٹری میں امیتابھ بچن جیسی عزت ملتی ہے، کنگنا رناوت
اداکار زوہاب خان رشتہ ازدواج میں منسلک
اداکارہ صاحبہ کا لڑکیوں کو اہم مشورہ
اننیا پانڈے اور آدتیہ رائے کپور کا بریک اَپ ہوگیا
اداکارہ کرینہ کپور یونیسیف کی سفیر مقرر
معروف بھارتی گلوکارہ پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر