Advertisement

بلیک اینڈ وائٹ فوٹو شوٹ میں ’آمنہ الیاس‘ نے بےشرمی کی تمام حدیں پار کردیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز کی وجہ سے ناقدین کے نشانے پر رہتی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ و ماڈل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویرشیئرکی ، جس کی وجہ سے انہیں کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

شیئر کی گئی بلیک اینڈ وائٹ  تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

تصاویر دیکھیں:

Advertisement

 

Advertisement

اس سے قبل تصاویر بھی انہوں نے بولڈ تصاویر شئیر کی ، جس کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ ’ میرے ڈانسنگ بوٹ آن ہیں اور ڈی جے نے  جو بھی گانا تیار کیا ہے اس کے لیے تیار ہوں‘۔

Advertisement

تصاویر سوشل میڈیا صارفین کی نظروں سے گزری تو کسی نے انہیں مناسب لباس زیب تن کرنے کا مشورہ دیا تو کسی نے انہیں اپنے کلچر کی یاد دلائی۔

واضح رہے کہ اداکارہ ’باجی‘، ’گڈ مارننگ کراچی‘، ’زندہ بھاگ‘ اور کئی فلموں اور ڈراموں میں اپنی اداکاری سے مداحوں کو متاثر کیا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معروف بھارتی گلوکارہ پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ
ننھے وی لاگر شیراز نے انوکھی فرمائش کردی؛ ویڈیو وائرل
پوری دنیا میں پاپ گانوں میں "نازیہ حسن" کا راج ہمیشہ رہے گا، مہوش حیات
سہانا خان کا بریک اپ ہوگیا؟ نئی ویڈیو نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
میری پیدائش پر والدہ خوش نہیں تھیں؛ اقرا عزیز کا انکشاف
زندگی میں کافی اتار چڑھاؤ آئے ہیں لیکن میں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھوں گی؛ ثانیہ مرزا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version