پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار عمران اشرف اعوان کی نئی ویڈیو نے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔
حال ہی میں اداکار عمران اشرف نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی اس ویڈیو میں عمران اشرف نے خود کی ایک پرانی تصویر پوسٹ کی اور ایک نظم خود سنائی۔
یہ بھی پڑھیں: والدین کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ اپنے بچوں کو کبھی بھی بورڈنگ اسکول نہ بھیجیں، عمران اشرف
اس ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے جبکہ اس پر دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار عمران اشرف اعوان انسٹا گرام پر کافی متحرک نظر آتے ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتے رہتے ہیں جسے بہت پسند بھی کیا جاتا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News