Advertisement

ماڈل مریحہ صفدر کا شرمناک ’بلیک اینڈ وائٹ‘ شوٹ وائرل

پاکستان کے معروف رئیلٹی شو ’تماشا‘ میں شمولیت کے بعد شہرت سمیٹنے والی فیشن بلاگر، اداکارہ و ماڈل مریحہ صفدر اب کسی تعریف کی محتاج نہیں۔

پروگرام کی فائنلسٹ مریحہ صفدر نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام کا رخ کیا جہاں انہوں نے  اپنی بےحد بولڈ اور گلیمرس تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کی ہیں۔

 مریحہ صفدر نے حال ہی میں ایک ویڈیو بھی پوسٹ کی، جو ان کے مداحوں کی طرف سے پسند کی جارہی ہیں جبکہ اس کے ساتھ ساتھ کچھ صارفین انہیں تنقید کا بھی نشانہ بنا رہے ہیں۔

وہ اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ مریحہ صفدر نے بالی ووڈ فلم ’گیسٹ ان لندن‘ میں ایک وکیل کا کردار ادا کیا تھا۔ بعدازاں انہوں نے سپراسٹار اکشے کمار کی فلم ’ہاؤس فل 3‘ میں بھی ایکسٹرا کاکردار اداکیا تھا۔

Advertisement

سال 2020 میں انہوں نے مقبول ویب سیریز ’چریلز‘ کے ساتھ ڈیجیٹل ڈیبیو کیا تھا جس میں یاسرہ رضوی، نمرہ بچہ، مہر بانو، ثروت گیلانی، اور دیگر شامل تھے۔

وائرل فوٹو شوٹ ۔۔۔

Advertisement
Advertisement

 

Advertisement
Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معروف بھارتی گلوکارہ پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ
ننھے وی لاگر شیراز نے انوکھی فرمائش کردی؛ ویڈیو وائرل
پوری دنیا میں پاپ گانوں میں "نازیہ حسن" کا راج ہمیشہ رہے گا، مہوش حیات
سہانا خان کا بریک اپ ہوگیا؟ نئی ویڈیو نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
میری پیدائش پر والدہ خوش نہیں تھیں؛ اقرا عزیز کا انکشاف
زندگی میں کافی اتار چڑھاؤ آئے ہیں لیکن میں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھوں گی؛ ثانیہ مرزا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version