Advertisement

علیزے شاہ کی دلکش تصاویر مداحوں کو بھاگئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ علیزے شاہ اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔

حال ہی میں معروف اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا رخ کیا جہاں انہوں نے کچھ تصاویر شیئر کیں جو مداحوں کو خوب پسند آئیں۔

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ علیزے شاہ نے گلابی رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس پر پھول نقش ہیں۔

تصاویر میں یہ بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ علیزے شاہ نے ہاتھ میں پھول پکڑے ہوئے ہیں اور مختلف پوز میں تصاویر بنوائیں۔

علیزے شاہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کی گئیں کسی نے ان کے لباس کی تعریف کی تو کسی نے ان کی خوبصورتی کی تعریف کی۔

یہ بھی پڑھیں: علیزے شاہ کی نئی تصاویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا

Advertisement

واضح رہے کہ علیزے شاہ نے ڈرامہ سیریل ’عہدِ وفا‘، ’میرا دل میرا دشمن‘ اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مجھے انڈسٹری میں امیتابھ بچن جیسی عزت ملتی ہے، کنگنا رناوت
اداکار زوہاب خان رشتہ ازدواج میں منسلک
اداکارہ صاحبہ کا لڑکیوں کو اہم مشورہ
اننیا پانڈے اور آدتیہ رائے کپور کا بریک اَپ ہوگیا
اداکارہ کرینہ کپور یونیسیف کی سفیر مقرر
معروف بھارتی گلوکارہ پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version