Advertisement

بھارتی اداکار امیتابھ بچن کی صحت سے متعلق افسوسناک خبر؛ مداح افسردہ

امیتابھ بچن

بھارتی اداکار امیتابھ بچن کی صحت سے متعلق افسوسناک خبر؛ مداح افسردہ

بالی ووڈ کے معروف اداکار امیتابھ بچن کی صحت سے متعلق افسوسناک خبر آگئی ہے۔

حال ہی میں بالی ووڈ کے معروف اداکار امیتابھ بچن نے اپنے بلاگ میں انکشاف کیا ہے کہ اچانک رات کے وقت ان کی طبعیت بگڑ گئی تھی اور انہیں شدید درد کا سامنا تھا۔

یہ بھی پڑھیں؛ امیتابھ بچن کیساتھ شوٹنگ کے دوران حادثہ، شدید زخمی

انہوں نے بلاگ میں لکھا ہے کہ ’ ان کی پسلیوں میں شدید درد اُٹھا جس کے بعد ان کے پیر کے انگوٹھے اور ہاتھ میں بھی شدید درد ہونے لگا جس کی وجہ سے فوری طور پر ڈاکٹرز کو  رات گئے ہی گھر پر بُلانا پڑگیا ‘۔

  امیتابھ بچن  نے بلاگ میں لکھا کہ ’ میری اُبھری ہوئی ہڈیوں اور جلد کے درمیان آبلے پڑ گئے ہیں، یہ بہت ہی عجیب بات ہے نہ کبھی پہلے ایسا سُنا نہ ہی تجربہ کیا تھا مگر اس کی وجہ سے شدید تکلیف میں مبتلا ہوں ‘۔

Advertisement

اداکار نے لکھا کہ ’ وہ جلد صحتیاب ہو کر کام پر جانا چاہتے ہیں ساتھ ہی انہوں نے مداحوں سے دعاؤں کی درخواست بھی کی ‘۔

یہ بھی پڑھیں:  کرینہ ، امیتابھ بچن کے قدموں میں گر کر کیوں روئی؟ بالآخر وجہ سامنے آگئی

واضح رہے کہامیتابھ بچن کئی سالوں سے مداحوں کو اپنی زندگی میں ہونے والے واقعات سے باخبر رکھنے کیلئے بلاگز لکھتے آرہے ہیں جنہیں دنیا بھر میں موجود ان کے مداح بےحد دلچسپی سے پڑھتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معروف بھارتی گلوکارہ پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ
ننھے وی لاگر شیراز نے انوکھی فرمائش کردی؛ ویڈیو وائرل
پوری دنیا میں پاپ گانوں میں "نازیہ حسن" کا راج ہمیشہ رہے گا، مہوش حیات
سہانا خان کا بریک اپ ہوگیا؟ نئی ویڈیو نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
میری پیدائش پر والدہ خوش نہیں تھیں؛ اقرا عزیز کا انکشاف
زندگی میں کافی اتار چڑھاؤ آئے ہیں لیکن میں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھوں گی؛ ثانیہ مرزا
Next Article
Exit mobile version