Advertisement

اکشے کمار کی نئی آنے والی فلم کو ریلیز سے قبل ہی بڑا جھٹکا

بھارتی سینسر بورڈ نے ایکشن اور کامیڈی اسٹار اکشے کمار کی نئی فلم ’اوہ مائے گاڈ2‘ کو ریلیز کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ 

میڈیا ذرائع کے مطابق سینسر بورڈ نے فلم میں 35 تبدیلیوں کے ساتھ اکشے کمار کے کردار پر بھی شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اس میں تبدیلی لانے کا مطالبہ کیا ہے۔

فلم ’اوہ مائے گاڈ2‘ کا آفیشل ٹریلر چند دنوں میں ریلیز کردیا جائے گا اور اسے سینسر بورڈ سے اجازت مل گئی ہے لیکن اس موقع پر کوئی تقریب منعقد نہیں کی جائے گی۔

شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈوکون کی فلم ’پٹھان‘ اور عالیہ بھٹ کی فلم ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ کیلئے بھی کوئی ٹریلر لانچ تقریب نہیں ہوئی تھی اور ان ٹریلرز کو براہ راست سوشل میڈیا پر جاری کیا گیا تھا۔

امت رائے کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’اوہ مائے گاڈ2‘ میں اکشے کمار نے ہندو دیوتا شیوا کا کردار ادا کیا ہے اور ان کے ساتھ پنکج ترپاٹھی اور یامی گوتم بھی نظر آئیں گے۔

Advertisement

’اوہ مائے گاڈ2‘ 2012 کے طنزیہ کامیڈی ڈراما بلاک بسٹر کا سیکوئیل ہے جس میں پریش راول نے مرکزی کردار نبھایا تھا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/206800/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/206800/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آسکر ایوارڈ یافتہ معروف اداکار چل بسے
سجل علی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’کپل شرما شو‘ کو بڑا دھچکا
مجھے انڈسٹری میں امیتابھ بچن جیسی عزت ملتی ہے، کنگنا رناوت
اداکار زوہاب خان رشتہ ازدواج میں منسلک
اداکارہ صاحبہ کا لڑکیوں کو اہم مشورہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version