Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وکی کوشل کی فلم گریٹ انڈین فیملی کا گانا ’کنہیا ٹویٹر پہ آجا‘ ریلیز

Now Reading:

وکی کوشل کی فلم گریٹ انڈین فیملی کا گانا ’کنہیا ٹویٹر پہ آجا‘ ریلیز

وکی کوشل کی فلم گریٹ انڈین فیملی کا گانا ’کنہیا ٹویٹر پہ آجا‘ ریلیز

 دی گریٹ انڈین فیملی کے پہلے گانے کنہیا ٹویٹر پہ آجا کی ویڈیو فینز کےلئے ریلیز کردی  گئی ہے۔

وکی کوشل اپنی آنے والی فلم دی گریٹ انڈین فیملی میں مقامی گلوکار بھجن کمار کے روپ میں بالکل نئے کردار میں نظر آئیں گے۔

اس گانے کو پریتم نے کمپوز  جبکہ  نقاش عزیز نے گایا ہے، کنہیا ٹویٹر پہ آجا کو وجے اے گنگولی نے کوریوگراف کیا اور اس کے بول امیتابھ بھٹاچاریہ نے لکھے ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مجھے انڈسٹری میں امیتابھ بچن جیسی عزت ملتی ہے، کنگنا رناوت
اداکار زوہاب خان رشتہ ازدواج میں منسلک
اداکارہ صاحبہ کا لڑکیوں کو اہم مشورہ
اننیا پانڈے اور آدتیہ رائے کپور کا بریک اَپ ہوگیا
اداکارہ کرینہ کپور یونیسیف کی سفیر مقرر
معروف بھارتی گلوکارہ پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر