Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وکی کوشل کی ’دی گریٹ انڈین فیملی‘ کا ٹریلر جاری

Now Reading:

وکی کوشل کی ’دی گریٹ انڈین فیملی‘ کا ٹریلر جاری

وکی کوشل کی ’دی گریٹ انڈین فیملی‘ کا ٹریلر جاری

 بالی وڈ کے ابھرتے ہوئے اداکار وکی کوشل کی فلم گریٹ انڈین فیملی کا ٹریلر فینز کے لئے جاری کر دیا گیا ہے۔

  22 ستمبر کو ریلیز ہونے والی اس فلم میں وکی کوشل ایک مقامی گلوکار بھجن کمار کے روپ میں بالکل نئے کردار میں نظر آئیں گے۔

ٹریلر دیکھیں:

اس سے قبل اس فلم کا ایک گانا کنہیا ٹویٹر پہ آجا بھی سوشل میڈیا پر شیئر کیا گیا تھا جوکہ کافی پسند کیا گیا۔

Advertisement

اس گانے کو پریتم نے کمپوز  جبکہ  نقاش عزیز نے گایا ہے، کنہیا ٹویٹر پہ آجا کو وجے اے گنگولی نے کوریوگراف کیا اور اس کے بول امیتابھ بھٹاچاریہ نے لکھے ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مجھے انڈسٹری میں امیتابھ بچن جیسی عزت ملتی ہے، کنگنا رناوت
اداکار زوہاب خان رشتہ ازدواج میں منسلک
اداکارہ صاحبہ کا لڑکیوں کو اہم مشورہ
اننیا پانڈے اور آدتیہ رائے کپور کا بریک اَپ ہوگیا
اداکارہ کرینہ کپور یونیسیف کی سفیر مقرر
معروف بھارتی گلوکارہ پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر