Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہانیہ عامر نے بازو پر کارٹون کریکٹر کا ٹیٹو بنوا لیا

Now Reading:

ہانیہ عامر نے بازو پر کارٹون کریکٹر کا ٹیٹو بنوا لیا
ہانیہ

ہانیہ عامر نے بازو پر کارٹون کریکٹر کا ٹیٹو بنوا لیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور شوخ وچنچل اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنے بازو پر کارٹون کریکٹر کا ٹیٹو بنوا لیا ہے ، جس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

ہانیہ عامر نے گزشتہ روز اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی چند تصاویر شیئر کیں، جن میں ان کے بازو پر بنوایا گیا ٹیٹو کا فی نمایاں ہے۔

اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ ٹیٹو مشہور زمانہ کارٹون سیریز ’پاور پف گرلز‘ کے سب سے بھولے کردار ’ببلز‘ کا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hania Aamir 哈尼亚·阿米尔 (@haniaheheofficial)

Advertisement

ہانیہ عامر کا شمار پاکستان کی خوبصورت اور باصلاحیت اداکاراؤں میں ہوتا ہے، انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز فلم ’جانان‘ سے کیا اور پھر ٹی وی ڈراموں کا رخ کیا۔

ان کا شوبز کا سفر کئی کامیاب پروجیکٹس پر مشتمل ہے، وہ حال ہی میں ’مجھے پیار ہوا تھا‘ ڈرامے میں اپنے کردار کی وجہ سے کافی تنقید کی زد میں بھی رہیں۔

انہیں ڈرامہ ’میرے ہمسفر‘ کے باعث پاکستان کے ساتھ ساتھ بھارت میں بھی خوب شہرت اور پذیرائی ملی۔

Advertisement

ہانیہ عامرسوشل میڈیا پر بھی کافی متحرک رہتی ہیں اور اپنی روزمرہ زندگی کے حوالے سے اپنے  مداحوں کو آگاہ کرتی رہتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: معروف بھارتی اداکارہ عرفی جاوید نے ہانیہ عامر کا اسٹائل کاپی کرلیا

اس سے قبل جب اداکارہ نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ٹیٹو بنوانے کے ارادے اور پھر بازو پر ٹیپ لگی تصاویر شیئر کی تھی، تو سوشل میڈیا صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

ٹیٹو کے حوالے سے ہانیہ عامر نے اس وقت کوئی واضح جواب نہیں دیا لیکن اب انہوں نے ایک واضح تصویر سوشل میڈیاپر شیئر کرکے تمام شک وشبہات دور کر دئیے۔

صارفین کا ردعمل:

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مجھے انڈسٹری میں امیتابھ بچن جیسی عزت ملتی ہے، کنگنا رناوت
اداکار زوہاب خان رشتہ ازدواج میں منسلک
اداکارہ صاحبہ کا لڑکیوں کو اہم مشورہ
اننیا پانڈے اور آدتیہ رائے کپور کا بریک اَپ ہوگیا
اداکارہ کرینہ کپور یونیسیف کی سفیر مقرر
معروف بھارتی گلوکارہ پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر