Advertisement

ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کیلئے حفاظتی لباس تیار

ڈاکٹروں کے لیے حفاظتی

کورونا وائرس سے فرنٹ لائن لڑنے والے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کے لئے مقامی طور پر حفاظتی لباس تیار کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی شاہینوں کی جانب سے کورونا وائرس سے فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کے لئے مقامی طور پر حفاظتی لباس تیار کرلیا گیا ہے جو مارکیٹ سے انتہائی کم قیمت پر دستیاب ہوگا اور حفاظت کے تمام تقاضوں کو بھی پورا کرے گا۔

وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کی جانب سے نوجوانوں کے اس کارنامے کو خواب سراہا گیا ہے۔

ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے اس وبا کے بعد دنیا میں حفاظتی ماسک نہیں مل رہا جس کی وجہ سے سب کو پریشانی ہے جبکہ سندھ حکومت نے حفاظتی ماسک  کے لئے بجٹ مختص کردیا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کتنی دیر کی نیند انسانی صحت کے لئے ضروری ہے؟
ڈپریشن جیسے مرض سے بچنے کے لئے اِن غذاؤں کا استعمال کریں!
خواتین مردحضرات کی نسبت طویل عرصے تک بیمار رہتی ہیں، تحقیق
والد کی آنت کی صحت نوزائیدہ بچے کی نشوونما پر اثر انداز ہوتی ہے، تحقیق
غصہ آپ کی زندگی کو کم کرسکتا ہے، تحقیق
لو برین‘‘ کیا ہے، اور یہ کیسے دو محبت کرنے والوں کی زندگی مشکل کردیتا ہے؟’’
Advertisement
Next Article
Exit mobile version