Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا کے خلاف مزید 800 مریض صحت یاب

Now Reading:

کورونا کے خلاف مزید 800 مریض صحت یاب

ملک میں آج مزید 800 مریضوں نے کورونا وائرس کو شکست دے دی جس کے بعد ملک میں کورونا سے صحتیاب مریضوں کی کل تعداد 18963 ہو گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق آج  صوبہ سندھ ، پنجاب ، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں کورونا وائرس سے متاثر مزید 800 مریضوں کے صحتیاب ہونے کی تصدیق ہوئی جن میں سے 13 مریض گلگت بلتستان ، 49 مریض خیبر پختونخوا میں جبکہ 542 مریض سندھ میں  اور 33 مریض پنجاب میں صحتیاب ہوئے جس کے بعد ملک بھر میں اب تک کرونا وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 19081 قریب پہنچ گئی۔

دوسری جانب پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 32 افراد جان کی بازی ہار گئے ، جس کے بعد اموات کی تعداد 1228 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 58448 ہوگئی ہے۔

آج سندھ میں کورونا سے 5 ، خیبرپختونخوا میں ایک ہی دن میں کورونا سے 8 ، اسلام آباد  میں کورونا سے 1 ، آزاد کشمیر مین 2 اور گلگت بلتستان میں کورونا سے 1 جبکہ پنجاب میں بھی کرونا سے 15 اموات ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ  ملک میں کورونا وائرس کے آج  مزید 1500 کے قریب افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 573 ، اسلام آباد میں 87،  پنجاب میں 579 ، گلگت بلتستان میں 8 جبکہ خیبرپختونخوا میں 179 اور آزاد کشمیر میں 3 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 58448 تک پہنچ گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گرمی میں روزانہ فالسے کیوں کھانا چاہئیں؟
یہ عام سی غذائیں کولیجن کو بڑھانے میں جادوئی اثر رکھتے ہیں
چھٹی کے دن زیادہ وقت تک سونے کا یہ فائدہ جان لیں!
یہ عام سی سرگرمی طلباء کی ذہنی صحت کو بہتر بنا سکتی ہے
روغن زیتون کا ایک اور حیرت انگیز فائدہ سامنے آگیا
دمہ جیسے تکلیف دہ مرض سے تحفظ لانے والے یہ آسان طریقے جانیے!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر