Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک میں وینٹی لیٹر کی صورتحال، وارننگ جاری کردی گئی

Now Reading:

ملک میں وینٹی لیٹر کی صورتحال، وارننگ جاری کردی گئی
وینٹی لیٹرز

پاکستان میں وینٹی لیٹرز کی اس وقت موجودہ صورتحال پر نجی کمپنیوں نے حکام کو خبردار کردیا ہے۔

کمپنیوں کا کہنا ہے کہ تاحال اپنی استعداد کے مطابق شعبہ صحت کو آکسیجن مہیا کر رہے ہیں اگر اقدامات نہ کیے گئے تو صورتحال خراب ہو سکتی ہے۔

ڈاکٹر فیصل سلطان کے مطابق پاکستان میں اس وقت 800 کیوبک میٹر آکسیجن پیدا ہو رہی ہے جس کا 90 فیصد زیر استعمال ہے۔

محکمہ صحت سندھ کے مطابق اس وقت شہر کراچی کے اسپتالوں میں 488 وینٹی لیٹر موجود ہیں جس میں 375  خالی ہیں۔

خیال رہے کہ گوجرانوالہ، لاہور، پشاور، مردان اور راولپنڈی میں مجموعی طور پر چھ سو پانچ افراد وینٹی لیٹرز پر ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چھٹی کے دن زیادہ وقت تک سونے کا یہ فائدہ جان لیں!
یہ عام سی سرگرمی طلباء کی ذہنی صحت کو بہتر بنا سکتی ہے
روغن زیتون کا ایک اور حیرت انگیز فائدہ سامنے آگیا
دمہ جیسے تکلیف دہ مرض سے تحفظ لانے والے یہ آسان طریقے جانیے!
روزانہ کچھ دیر تنہا بیٹھنا صحت کے لئے کتنا ضروری؟
نوعمری میں ہائی بلڈ پریشر امراض قلب کا سبب بن سکتا ہے، تحقیق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر