Advertisement

کھانے کے بعد پانی پینا نقصاندہ یا فائدے مند؟ جانئیے

ہم نے اکثر سنا ہے کہ کھانا کھانے کے فوری بعد اور کھانے کے دوران پانی نہیں پینا چاہیے کیونکہ اس سے وزن بڑھتا ہے اور ہاضمہ متاثر ہوتا ہے۔

بعض طبی ماہرین کا اس حوالے سے کہنا ہےکہ کھانے کے فوراً بعد پانی  نظام انہضام کو متاثر کرتا ہے اور نظام انہضام متاثر ہوتو یہ کھانے کو ہضم کرنے کے دوران پیٹ میں زیادہ گیس پیدا کرتا ہے ،جس سے پیٹ جہاں پھولا ہوا محسوس ہوتا ہے وہاں طبیعت ناخوشگوار ہوتی ہے اور بھاری پن بھی محسوس ہوتا ہے۔

طب یونان کا صدیوں سے ماننا ہے کے کھانے کے بعد پانی کھانے کے ہضم کرنے والےفائدہ مند بیکٹریا کو کمزور کرنے کا باعث بنتا ہے اور جب یہ فائدہ مند بیکٹریا  کمزور ہوتے ہیں تو معدے میں تیزابیت بننا شروع ہوجاتی ہے اور یہ تیزابیت جہاں اور بہت سی بیماریوں کا باعث بنتی ہے وہاں ہارٹ برن جیسی بیماری بھی پیدا کرتی ہے۔

Advertisement

 

ماہرین کا مزید کہنا ہے کہ بھرپور کھانے کے بعد ٹھنڈا پانی پینے سے ضرور گریز کرنا چاہیے کیونکہ ٹھنڈا پانی یا مشروب جیسے سافٹ ڈرنکس، کھانے کے ہضم ہونے کے عمل کو تاخیر کا شکار کرسکتے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
انڈہ دل کے لیے مفید یا مضر، نئی بحث کا پھر آغاز، حالیہ تحقیق کیا کہتی ہے؟
ان 5 کھانوں کو دوبارہ گرم کرنے سے گریز کریں ورنہ آپ بیمار ہوسکتے ہیں
یہ عام سا مصالحہ ذیابیطس کے مریضوں میں بلڈ شوگر کو توازن میں رکھتا ہے
تربوز کا زیادہ استعمال کن لوگوں کیلئے جان لیوا ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی
پرسکون نیند کے لیے سونے سے قبل اس عادت کواپنا معمول بنالیں
چاکلیٹ کے یہ فوائد جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
Next Article
Exit mobile version