Advertisement

بخار کی شدت میں کمی لانے کے لئے انتہائی آسان طریقے جانیئے

بخار، ایک ایسی کیفیت کا نام ہے جس میں انسان کے عام جسمانی درج حرارت بڑھ جاتا ہے اور انسان خود کو تھکا ہوا محسوس کرتا ہے۔

اس کیفیت میں انسان کو سردی بھی لتی ہے، آنکھیں بھی جلتی ہیں اور طبیعت میں بوجھل پن بھی محوسو ہوتا ہے۔

لیکن اگر اس کا وقت پر صحیح طریقے سے علاج نا کروایا جائے تو یہ خطرناک صورت بھی اختیار کرلیا ہے۔

بخار کی کیفیت میں ڈاکٹڑز اپنے مریضوں کو چند ہدایات پر عمل کرنے کی تلقین کرتے ہیں جس سے کچھ حد تک بخار کی شدت میں خودبخود کمی آجاتی ہے۔

1۔ پانی کا استعمال:

Advertisement

جب جسم گرم ہوتا ہے تو وہ خود کو پسینے کے ذریعے ٹھنڈا کرنے کی کوشش کرتا ہے، تاہم اگر جسم سے پانی کی زیادہ مقدار خارج ہوجائے تو تیز بخار کا تجربہ ہوسکتا ہے، جس کے نتیجے میں جسم مزید پانی بچانے کے لیے پسینے کے مسام بند کردیتا ہے، جس کی وجہ سے بخار پر قابو پانے مشکل ہوجاتا ہے، تو پانی زیادہ پینا اس مسئلے کی شدت میں نمایاں کمی لاسکتا ہے۔

2 ۔ برف کا استعمال:

اگر زیادہ پانی پینا مشکل لگتا ہے تو برف کو بھی چوس سکتے ہیں یا کسی فروٹ جوس کو آئس کیوب ٹرے میں جما کر اسے چوس لیں۔

3۔ آرام کریں:

آپ کو بخار میں کمی لانے کے لیے آرام کی ضرورت ہوتی ہے کیونکہ جسمانی سرگرمیوں کے نتیجے میں جسمانی درجہ حرارت بھی بڑھنے کا امکان ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سائنسدانوں نے سوبرس تک جینے کا آسان سا رازبتا دیا
انڈہ دل کے لیے مفید یا مضر، نئی بحث کا پھر آغاز، حالیہ تحقیق کیا کہتی ہے؟
ان 5 کھانوں کو دوبارہ گرم کرنے سے گریز کریں ورنہ آپ بیمار ہوسکتے ہیں
یہ عام سا مصالحہ ذیابیطس کے مریضوں میں بلڈ شوگر کو توازن میں رکھتا ہے
تربوز کا زیادہ استعمال کن لوگوں کیلئے جان لیوا ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی
پرسکون نیند کے لیے سونے سے قبل اس عادت کواپنا معمول بنالیں
Next Article
Exit mobile version