Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایک کیلے میں کتنی کیلوریز پائی جاتی ہے؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

Now Reading:

ایک کیلے میں کتنی کیلوریز پائی جاتی ہے؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
کیلے

کیلا دنیا میں سب سے زیادہ کھایا جانے والا انتہائی صحت بخش پھل ہے یہ نرم اور زود ہضم ہونے کی وجہ بچوں کی پہلی ٹھوس غذا میں بھی شامل ہے۔ کیلے میں کئی اہم وٹامنز اورمنرلز جیسے کاربوہائیڈریٹ، پوٹاشیم، پروٹین، فائبر، شوگر اور بہت سے دوسرے  ضروری اجزاء پائے جاتے ہیں۔

کیلے کی غذائیت

ایک درمیانے سائز کا کیلا درج ذیل غذائی اجزاء فراہم کرتا ہے۔

کیلوریز: 105

پروٹین: 1.29 گرام

Advertisement

چربی: 0.389 گرام

کاربوہائیڈریٹ: 26.9 گرام

فائبر: 3.07 گرام

چینی: 14.4 گرام

وٹامن بی 6: 0.43 ملی گرام (روزانہ تجویز کردہ خوراک کا 22 فیصد)

وٹامن سی: 10.3 ملی گرام (روزانہ تجویز کردہ خوراک کا 17 فیصد)

Advertisement

پوٹاشیم: 422 ملی گرام ( روزانہ تجویز کردہ خوراک کا 12فیصد)

میگنیشیم: 31.9 ملی گرام ( روزانہ تجویز کردہ خوراک  کا 8فیصد)

مینگنیج: 0.319 ملی گرام (روزانہ تجویز کردہ خوراک  کا 16فیصد)

پانی: تقریباً 3 اونس

بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ کیلے میں کیلوریز اور چینی کم ہوتی ہے تاہم اس میں کیلوریز اور چینی دونوں ہی زیادہ ہوتی ہے۔

Advertisement

لوگ اکثر سوچتے ہیں کہ کیلے میں کتنی کیلوریز ہوتی ہیں۔ ایک درمیانے کیلے میں تقریباً 100 کیلوریز ہوتی ہیں۔ لیکن یہاں یہ بات یاد رکھنا ضروری ہےکہ کیلوریز کی یہ مقدار اس کے سائز مبنی ہے اور ہر کیلے میں مختلف ہوسکتی ہے۔

کیا کیلے کے چھلکے کھائے جاسکتے ہیں؟

کیلے کے پھل کی طرح اس پودے کے دیگر اجزاء بھی کھانے کے قابل ہیں، جن میں چھلکا بھی شامل ہے۔

لوگ عام طور پر چھلکوں کو پھینک دیتے ہیں، لیکن تحقیق سے پتا چلا ہے کہ کیلے کے چھلکوں میں ان کے پھل سے زیادہ اینٹی آکسیڈنٹس ہوتے ہیں۔ جرنل آف فوڈ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں شائع ہونے والی 2019 کی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ کیلے کا آٹا، جو پکنے کے مختلف مراحل میں گودا اور چھلکے سے بنایا جاتا ہے، اب ایک فعال غذا سمجھا جاتا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گرمی میں روزانہ فالسے کیوں کھانا چاہئیں؟
یہ عام سی غذائیں کولیجن کو بڑھانے میں جادوئی اثر رکھتے ہیں
چھٹی کے دن زیادہ وقت تک سونے کا یہ فائدہ جان لیں!
یہ عام سی سرگرمی طلباء کی ذہنی صحت کو بہتر بنا سکتی ہے
روغن زیتون کا ایک اور حیرت انگیز فائدہ سامنے آگیا
دمہ جیسے تکلیف دہ مرض سے تحفظ لانے والے یہ آسان طریقے جانیے!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر