Advertisement

کاروباری حضرات کے لئے بڑی خوشخبری

Karachi Business

سندھ حکومت نے کاروبار کو آسان بنانےکے لیے شاپ رجسٹریشن فیس ختم کرنےکافیصلہ کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیف سیکریٹری سندھ سیدممتازعلی شاہ کی زیرصدارت ایک اہم اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ کراچی میں کاروباری سرگرمیاں تیز کرنے کے ساتھ ساتھ تاجرو کو آسانیاں فراہم کرنے کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے۔

اجلاس میں شاپ رجسٹریشن فیس کو ختم کرنے کے ساتھ ساتھ 31 جنوری تک پراپرٹی اور پروفیشنل ٹیکس کوآن لائن کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔

اجلاس میں یہ بھی طے پایا کہ ایس بی سی اے6ماہ میں تمام کٹیگریزکوون ونڈوآپریشن میں شامل کرلےگا جب کہ کراچی میں ترقیاتی کاموں پر3 سال میں 300 ارب خرچ کیےجائیں گے۔

اسی طرح 3 ہزارسے زائدکوآپریٹو سوسائٹیوں کےریکارڈکی کمپیوٹرائزیشن پر4 رکنی کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جنوبی افریقہ کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے اسکواڈ کا اعلان
ترسیلات زر، برآمدات اور مالی ذخائر میں اضافہ
وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب مکمل
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلمان وزیر اعظم مستعفی ہوگئے
امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں فائرنگ، 4 پولیس اہلکار ہلاک
مہنگائی کے ستائے شہریوں کیلئے ریلیف کا امکان
Next Article
Exit mobile version