Advertisement

سیمی نے کینسر کے مریض بچوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر دیں

پاکستان سپر لیگ کی شروعات ہو تے ہی پشاور زلمی کے کپتان  ڈیرن سیمی اپنی شہرت اور حسن اخلاق کے باعث خبروں کی زینت بن جا تے ہیں۔

ڈیرن سیمی سے متعلق ایک اور مثبت خبرسامنے آئی ہے اور وہ یہ کہ تما م پاکستانیوں کے ساتھ ساتھ اب پشاور زلمی کے کپتان نے کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ننھے پھولوں کوبھی خوش کردیا اور ان کے اداس چہروں پر مسکراہٹیں  بکھیر دیں۔

ذرائع کے مطابق کینسر کے مریض بچوں نے ڈیرن سیمی اور پشاور زلمی اسکواڈ سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا تھا جس پر ڈیرن سیمی اور پشاور زلمی اسکواڈ نے کینسر کے مریض بچوں سے ملاقات کی ۔

اس ملاقات کے دوران پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی ، ہاشم آملہ ، حسن علی ، کامران اکمل، وہاب ریاض اور ٹیم بچوں کے ساتھ گھل مل گئے، کینسر کے مریض بچوں نے کھلاڑیوں کے ساتھ سیلفیاں بھی لیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
17 سال بعد فیصل آباد میں کرکٹ کی واپسی؛ شاہین آفریدی جیت کے لیے پرعزم
جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک اور صائم ایوب کے ناپسندہ ترین ریکارڈ
لاہوریوں کا نیا ریکارڈ، پاک جنوبی افریقا میچ میں قذافی اسٹیڈیم ہاؤس فل
بڑی اننگز کا طویل عرصے سے انتظار تھا، اب تسلسل برقرار رکھنا ہے،  بابراعظم
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version