Advertisement

پاکستان میں کوروناوائرس پر8 جون تک قابوپایاجاسکتاہے،ماہرین

رپورٹ

سنگاپوریونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اینڈ ڈیزائن کاکہناہےکہ پاکستان میں کوروناوائرس پر 8 جون تک  قابو پایاجاسکتا ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارےکےمطابق سنگاپوریونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اینڈ ڈیزائن کی جانب سےایس آئی آرایپی ڈیمک ماڈل کے تحت اندازے جاری کیے گئےہیں جس کے مطابق مختلف ملکوں میں کورونا وائرس کیسزکےڈیٹا کا تجزیہ کرکےوبا ختم ہونےکے اندازے لگائےگئےہیں۔

سنگاپوریونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اینڈ ڈیزائن کی جانب سےجاری کیےگئےاس ماڈل کےمطابق پاکستان میں ابھی کوروناکیسزنکتہ عروج پرنہیں پہنچےہیں۔

سنگاپوریونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اینڈ ڈیزائن کےاندازےکے مطابق بھارت میں 21 مئی تک وباکنٹرول کی جاسکتی ہےجبکہ امریکا میں 11 مئی تک وبا 97 فیصد تک کنٹرول میں آجائےگی۔

Advertisement

سنگاپوریونیورسٹی کےمطابق جرمنی میں 2 مئی، اسپین میں 3، فرانس میں 5 ,اٹلی میں 7 مئی تک وبا پر قابو پالیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صدرمملکت اور وزیراعظم کایوم شہدائے جموں پر خصوصی پیغام
پاک افغان مذاکرات کا دوسرا دور استنبول میں آج ہو گا، خواجہ آصف کی بھی شرکت متوقع
پاکستان نے اینٹی ڈرون جیمر گن تیار کر لی ، ایکسپو نمائش میں متعارف کروا دی گئی
اگلے ہفتے آئینی ترمیم کی کوئی شکل نکل آئے گی ، خواجہ آصف
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version