Advertisement

موبائل آج 47 برس کاہوگیا،ہیپی برتھ ڈےٹویو

موبائل فون

مواصلاتی رابطےکوجدیداورسہل بنانےوالی سائنسی ایجادموبائل فون آج47برس کاہوگیا۔

3اپریل 1973کوپہلاموبائل ایجادکرنےوالےموبائل کمپنی کےسائنسدان نےاس موبائل سےاپنی اہلیہ کوپہلا فون کیاتھا۔

ساڑھےتین کلوگرام وزنی پہلےموبائل فون سےصرف 20منٹ بات چیت کرنےکی سہولت متعارف کروائی گئی۔

انسانوں کےدرمیان آسان رابطےاورکہیں بھی کسی بھی جگہ فوری رابطےکانظام متعارف کروانےوالی اس جدیدٹیکنالوجی نے 4دہائیوں میں جدت کےکئی روپ لیےاورانسانی زندگیوں کوآسان سےآسان تربناتا گیا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایلون مسک نے ایکس (ٹوئٹر) میں ایک اور بڑی تبدیلی کردی
کونسی موبائل فون ایپلی کیشن سیکیورٹی کیلئے خطرہ ہے؟
فیس بک صارفین کے لئے تشویشناک خبر
ٹک ٹاک اپنے صارفین کے لئے بہترین فیچر متعارف کروانے کو تیار
واٹس ایپ نے صارفین کی بڑی مشکل آسان کر دی
چیٹ جی پی ٹی کے نئے 4 ماڈل کے آڈیو،و یڈیو میں انسانی احساسات شامل
Next Article
Exit mobile version