Advertisement

عدنان سمیع فلاپ ہو گئے، انداز نیا لیکن تصویر وہی پرانی

پاکستانی شہریت چھوڑ کر بھارتی قومیت اختیار کرنے والے گلوکار و موسیقارعدنان سمیع خان آئے روزسوشل میڈیا پر خبروں کا حصہ بنتے رہتے ہیں، گلوکار نے اس مرتبہ بھی سوشل میڈیا پر اپنا مذاق خود ہی بنوالیا۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرعدنان سمیع نے کو رونا سے بچا ئو کےلئے ماسک پہننے اور گھر سے باہر نہ جانے کی احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے اپنی اصل میں کوئی ماسک پہنے تصویر اپلوڈ نہیں کی بلکہ ایک پرانی تصویر کو فوٹو شاپڈ کر کے  شیئرکر دیا۔

Advertisement

بس پھر کیا تھا گلو کار کا یہ نیا انداز پرانی تصویر کے ساتھ بری طرح فلا پ ہو گیا اور سوشل میڈیا پر دنیا بھر سےصارفین ان کا مذاق اُڑانے میں مصروف ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معروف بھارتی گلوکارہ پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ
ننھے وی لاگر شیراز نے انوکھی فرمائش کردی؛ ویڈیو وائرل
پوری دنیا میں پاپ گانوں میں "نازیہ حسن" کا راج ہمیشہ رہے گا، مہوش حیات
سہانا خان کا بریک اپ ہوگیا؟ نئی ویڈیو نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
میری پیدائش پر والدہ خوش نہیں تھیں؛ اقرا عزیز کا انکشاف
زندگی میں کافی اتار چڑھاؤ آئے ہیں لیکن میں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھوں گی؛ ثانیہ مرزا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version