Advertisement

یمن میں کوروناکاپہلاکیس رپورٹ

یمن

یمن میں جنگ بندی کےاعلان کےفوراًبعدہی کوروناوائرس کےپہلےمریض کی تصدیق ہوگئی ہے۔

عالمی خبررساں ادارےکےمطابق کووڈ-19 کےحوالےسےقائم کردہ یمن کی سپریم نیشنل ایمرجنسی کمیٹی نےصوبےحضرمیں ملک کےپہلےکورونا وائرس میں مبتلامریض کی تصدیق کی ہے۔

تاہم کورونا وائرس سےمتاثرہ شخص کی حالت خطرےسےباہرہےاوروہ مقامی اسپتال میں زیرعلاج ہے۔

کوروناوائرس سے متاثرہ شخص کی شناخت ظاہرنہیں کی گئی ہے ،تاہم عالمی خبررساں ادارےنےدعویٰ کیاہےمذکورہ شخص مقامی بندرگاہ الشحرمیں ملازمت کرتاہےجہاں اس کےساتھ دیگردرجنوں ملازم بھی کام کرتےہیں۔ مذکورہ شخص کےاہل خانہ کوبھی قرنطینہ کردیا گیاہے۔

واضح رہے کہ سعودی فوجی اتحاد نےایک روزقبل ہی یمن میں یکطرفہ طورپردوہفتوں کےلیےجنگ بندی کااعلان کیاتھاتاہم حوثی باغیوں کاکہناتھاکہ سعودی اتحادی افواج نےہمیشہ ہی جنگ بندی کےاعلان کی خلاف ورزی کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
غزہ جنگ کے 2 سال مکمل، قابض اسرائیلی فوج نے آج بھی 24 فلسطینی شہید کردیے
امریکا مشرقِ وسطیٰ میں تین ہزار سال پرانے تنازع کو حل کرنے جا رہا ہے، ٹرمپ
امریکا بگرام ایئربیس کی واپسی کا خواب دیکھنا چھوڑ دے، ذبیح اللہ مجاہد
غزہ میں ہولناک تباہی، اقوام متحدہ کی رپورٹ میں لرزا دینے والے حقائق بے نقاب
اسرائیل و حماس میں بالواسطہ مذاکرات کا نیا دور آج ہو گا، جنگ بندی پر پیش رفت متوقع
6 اکتوبر 1981، وہ سیاہ دن جب امن کے پیامبر کو گولیوں سے خاموش کر دیا گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version