Advertisement

مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوج کی ہٹ دھرمی جاری،5 کشمیری نوجوان شہید

کشمیری نوجوان

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج نےریاستی دہشت گردی کامظاہرہ کرتےہوئے 5 کشمیری نوجوانوں کوشہید کردیا۔

 میڈیارپورٹس کےمطابق گزشتہ  24  گھنٹوں کےدوران شہیدہونےوالےکشمیری نوجوانوں کی تعداد 9 ہوگئی ہے۔

کشمیرمیڈیاسروس کےمطابق قابض بھارتی فوج نےمقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ کےعلاقےکیران میں  سرچ  آپریشن کےدوران 5 نوجوانوں کوشہیدکردیا ۔

 زرائع  کےمطابق آپریشن کےدوران ایک بھارتی فوجی ہلاک اورایک زخمی بھی ہواہے۔

اس سے قبل ضلع کلگام کےخارجی اورداخلی راستوں کوبندکرکےسرچ آپریشن کےدوران قابض بھارتی فوج نے 4 نوجوانوں کوگولیاں مارکرشہید کردیا۔

Advertisement

آپریشن  کے دوران چادر و چار دیواری کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے خواتین کیساتھ بدتمیزی کی گئی جب کہ بچوں اور بزرگوں کو ہراساں کیا گیا۔

شہید ہونے والے نوجوانوں کی شناخت فیاض، عادل، محمد شاہد کے نام سے ہوئی ہے جبکہ چوتھے نوجوان کی شناخت کا عمل جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
غزہ جنگ کا مکمل خاتمہ معاہدے میں نہ ہوا تو اتفاق نہیں کرینگے، حماس
میئر لندن بننے کی ہیٹ ٹرک کے بعد صادق خان کا ووٹرز سے اظہارِ تشکر
برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں لیبر پارٹی نے میدان مارلیا
کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل میں ملوث 3 بھارتی شہری گرفتار
لوگوں کے حق خودارادیت کو بے دردی سے دبایا جا رہا ہے، منیر اکرم
سعودی عرب میں کام کرنے کے خواہشمندوں کیلئے تشویشناک خبر آگئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version