Advertisement

ڈالر ایک بار پھر مہنگا ہوگیا

ڈالر

Dollar Rates in Pakistan Today

کاروباری ہفتے کے دوسرے (آج ) ڈالر ایک بار پھر مہنگا ہوگیا ۔

تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں آج  کاروباری  ہفتے کے دوسرے روز بھی ڈالر کے ریٹ میں 33 پیسے مہنگا ہوگیا۔

 فاریکس ڈیلرز کے مطابق  33  پیسے اضافے کے بعد ڈالر 160 روپے 33 پیسے میں فروخت ہوا۔

واضح رہے کہ پہلے ( گزشتہ) روز بھی روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا، انٹربینک میں ڈالر 28 پیسے اضافے سے 160 روپے 37 پیسے پر بند ہوا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سیمنٹ کی ایکسپورٹ سے متعلق بڑی خبر
سمینٹ سیکٹر سے اچھی خبر، برآمدات میں 45 فیصد سے زائد اضافہ
گاڑی خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بری خبر آگئی
مہنگائی میں کمی کا سلسلہ جاری
اسٹیٹ بینک نے بڑی خوشخبری سنادی
سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی
Next Article
Exit mobile version