Advertisement

پی آئی اے طیارہ حادثہ؛ دکھیاری ماں بچوں کی باقیات کے حصول کیلئے دربدر

کراچی: دکھیاری ماں کا کہنا ہے کہ پانچ روز سے بچوں کی باقیات کی تلاش میں رُل رہے ہیں۔

روتی، بلکتی، آہیں بھرتی ماں نے وزیراعظم عمران خان سے مدد کی اپیل کی ہے۔

دکھیاری خاتون کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان صاحب ! آپ کے بچے طیارے میں ہوتے تو یہ رویہ ہوتا؟

انہوں نے مزید کہا کہ کوئی محکمہ کچھ بتانے کیلئے تیار نہیں ہے۔

 

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پنجاب میں خصوصی انسداد پولیو مہم کا آغاز آج سے ہو گا
انسداد دہشت گردی کے لیے پاک ایران سرحد پر لائزون آفیسرز کی تقرری
افلاطون کے فیصلوں کی سزا عوام کو مل رہی ہے، احسن اقبال
آئی ایم ایف کے پاس جانا ناکامی کی علامت ہے، شاہد خاقان عباسی
بطور وزیر اعظم میں نے 58-2 بی کا خاتمہ کیا، یوسف رضا گیلانی
چینی برآمد کرنے کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے، شوگر ملز ایسوسی ایشن
Next Article
Exit mobile version