Advertisement

پاکستان میں بننے والے وینٹی لیٹرز کی پہلی کھیپ تیار

وینٹی لیٹرز

 وفاقی وزیر فوادچوہدری نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہےکہ پاکستان میں بننے والے وینٹی لیٹرز کی پہلی کھیپ تیار ہوگئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ پاکستان میں بننے والے وینٹی لیٹرز کی پہلی کھیپ تیار ہوگئی ہے۔

Advertisement

وفاقی وزیر نے این آر ٹی سی کو بہت مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ وینٹی لیٹرز رواں ہفتے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے حوالے کردیئے جائیں گے۔

فواد چوہدری  کا مزید کہنا تھا کہ آئندہ 3 ڈیزائن بھی آخری مراحل میں ہیں جس کے بعد ہم دنیا کے ان چند ممالک میں شامل ہوں گے جو پیچیدہ میڈیکل مشینیں بناتے ہیں وفاقی  وزیر کا کہنا تھا کہ تمام مشینیں یورپی معیار کے مطابق ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کونسی بیماری دنیا بھر میں 40 فیصد اموات کی وجہ قرار؟
جلد بڑھاپے سے بچنا چاہتے ہیں تو یہ غذائیں آج ہی ترک کردیں!
جسمانی وزن میں کمی لانے کے لئے ہر ہفتے کتنی ورزش کرنی چاہیے؟
امراضِ قلب سے خود کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو یہ عادت اپنالیں!
چائے اور کافی میں چینی ملانے سے صحت پر کیا اثر پڑتا ہے؟
سائنسدانوں نے یوگا کا ایک چونکا دینے والا فائدہ بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version