Advertisement

فیصل آباد ، آئل ریفائنری میں آتشزدگی ،4 مزدور جاں بحق

آتشزدگی

فیصل آباد میں آئل ریفائنری کارخانے میں آگ لگنے سے 4 مزدور جاں بحق ہوگئے  ۔

اسسٹنٹ کمشنر ایوب بخاری کے مطابق  سدھار کے علاقے میں استعمال شدہ تیل صاف کرنے والے کارخانے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے کارخانے کے بڑے حصے کو اپنی لیپٹ میں لے لیا۔

ذرائع کے مطابق فیکٹری میں موجود 4 مزدور جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے، زخمیوں کو الائیڈ اسپتال منتقل کر دیا گیا ، فائربریگیڈ کی 12 گاڑیوں نے 5 گھنٹوں بعد آگ پر قابو پا لیا۔

اسسٹنٹ کمشنر ایوب بخاری کا کہنا ہے کہ ڈپٹی کمشنر نے آئل ریفائنری کی قانونی حیثیت پر تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا؟
مسئلہ کشمیر کے بغیر بھارت سے کوئی بات نہیں ہوسکتی، وزیراعظم
بابا گرونانک کی 486 ویں برسی، پہلے روز دنیا بھر سے 2 ہزار یاتری کرتارپور پہنچے
تنازعات عالمی امن کو خطرے میں ڈال رہے ہیں،شہبازشریف، عالمی یوم امن پر پیغام
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version