Advertisement

کیا گنج پن کے شکار افراد کو کورونا سے زیادہ خطرہ لاحق ہوتا ہے؟

عالمی وبا کورونا وائرس سے گنج پن کے شکار افراد پر زیادہ اثر انداز ہوتا ہے۔

اس حوالے سے سائنس دانوں نے تحقیق کی جس میں اس بات کا معلوم ہو ا کہ گنج پن کے افراد تیزی سے اس وبا سے متاثر ہوتے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ تحقیق امریکی ڈاکٹر فرینک گیبرن کی موت کے بعد سامنے جو گنج پن کا شکار تھے اور کرونا وائرس کی مہلک ترین وبا میں مبتلا ہوکر ہلاک ہوئے تھے۔

محققین نے بتایا کہ گنج پن کے شکار افراد کا کرونا وائرس سے متاثر ہونے کے خطرات زیادہ ہیں۔

یاد رہے کہ اس تحقیق کا نام بھی ڈاکٹر فرینک گیبرن رکھ دیا گیا ہے۔

Advertisement

اس حوالے سے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ مردوں میں گنج پن کا سبب بنے والے ہارمونز کی وجہ سے ہی کرونا وائرس سے مردوں کی ہلاکت کی شرح زیادہ ہے۔

مردوں میں اینڈروجین نامی ہارمون پائے جاتے ہیں جو گنج پن کی وجہ بنتے ہیں ۔

حیرت کی بات یہ ہے کہ اینڈروجین نامی ہارمونز کرونا وائرس کو خلیوں پر حملے میں مدد دیتے ہیں۔۔

براؤن یونیورسٹی کے پروفیسر کارلوس ویمبئرنے بتایا کہ کرونا وائرس سے متاثرہ جن افراد کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ان کی اکثریت گنج پن کا شکار تھی۔

یہ تحقیق محدود افراد پر کی گئی اس تحقیق پختہ نتائج حاصل کرنے کےلیے تحقیق کا دائرہ بڑھانا پڑے گا۔

واضح رہے کہ رپورٹ کے مطابق 79 فیصد مرد، جن کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے تھے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
روس نے شہریت کی درخواست کیلئے با حجاب تصویر کی اجازت دے دی
اچانک دو روزہ تعطیل کا اعلان کردیا گیا
رفح آپریشن سے متعلق ہمیں خدشات ہیں، امریکی محکمہ خارجہ
یو اے ای میں بارشوں کی پیشگوئی، تعلیمی ادارے بند کردیے گئے
متحدہ عرب امارات، محکمہ موسمیات نے ایک اور خطرے کی گھنٹی بجا دی
بڑا استعفیٰ آگیا
Next Article
Exit mobile version