Advertisement

عوام نے ایس او پیز پر عمل نہ کیا تو ہسپتالوں پر بوجھ پڑے گا

imran khan

وزیراعظم نے کہا ہے کہ اگرعوام نے ایس او پیز پرعمل نہ کیا تو ہسپتالوں پر بوجھ پڑے گا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ٹائیگر فورس کے رضا کاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا برسات میں مثالی شجرکاری کرنی ہے، لوگوں کو احتیاط کرائیں تو وبا سے بچا جاسکتا ہے۔

انھوں نے مزید کہا کہ ہمارے پاس پڑھے لکھے لوگ ہیں، رضا کارانہ کام کرنے پر ٹائیگر فورس کے جوانوں کا مشکور ہوں، ملک میں ایس او پیز پر عملدرآمد ٹائیگر فورس نے کرایا۔

واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس اتنی تیزی سے پھیل رہا ہے کہ مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی ممالک کی فہرست میں پاکستان 14 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا، چیئرمین ایف بی آر
بھارتی فوج اور غیرقانونی افغان باشندے پاکستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
جائزہ مذاکرات ؛ وزیراعظم نے آئی ایم ایف سے زیادہ سے زیادہ ریلیف لینے کی ہدایت کردی
مریم نواز نے سیلاب متاثرین کے نقصان کا ازالہ کرنے کیلئے اہم فیصلے کرلیے
خوارج کی جانب سے مسجدوں کو فتنہ انگیزی کیلئے استعمال کرنے کا ہولناک انکشاف
پاک سعودی دفاعی معاہدے پر قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version