Advertisement

ن لیگ نے پاکستان کی ہستی بستی معیشت کوگرہن زدہ کر دیا

صوبائی وزیرفیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ ن لیگ نے پاکستان کی ہستی بستی معیشت کوگرہن زدہ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اپوزیشن بالخصوص ن لیگ کا بجٹ پر واویلا سمجھ سے بالاتر  ہے، لیگی قائدین کو اپنے ادوار کے بجٹ میں لگائے گئے ٹیکسوں پر بھی نظر ڈالنی چاہئے۔

فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ  2015 اور 2016 میں لیگی حکومت نے دو درجن سے زائد سروسز پر ٹیکس لگائے،2017 اور 2018  میں ن لیگ نے سروسز پر سیلز ٹیکس کی شرح میں 84 فیصد اضافہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ ن لیگ نے اپنے ادوار میں کم آمدن والے طبقے پر زیادہ ٹیکس لگایا جبکہ بزدار حکومت نے 20  سے زیادہ سروسز پر ٹیکس میں چھوٹ دی ہے۔

پنجاب کے وزیر اطلاعات نے کہا کہ موجودہ بجٹ میں کسی قسم کا نیا ٹیکس عائد نہیں کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایسا سندھ چاہتے ہیں جہاں باصلاحیت خواتین اور مردوں کو مالی وسائل حاصل ہوں، مراد علی شاہ
آگ اور پانی کا کھیل مزید نہیں چل سکتا، اب ٹھوس فیصلے کرنے کا وقت آگیا، وزیر اعظم کا دوٹوک موقف
اب بہت ہوگیا، افغانستان سے دہشتگردوں کی واپسی کی گارنٹی نہ ملنے پر کارروائی ہوگی، خواجہ آصف
2023 بریک ڈاؤن، کے الیکٹرک کی غفلت ثابت، نیپرا نے جرمانہ عائد کر دیا
الیکٹرک گاڑیوں کی جانب تاریخی قدم، وفاقی کابینہ نے NEV پالیسی منظور کر لی
ہم پرامن احتجاج کے حق میں ہیں، قانون شکنی ہرگز برداشت نہیں، طلال چوہدری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version