Advertisement

آسٹریلوی ریاست وکٹوریا میں عالمی وبا کے کیسز میں اضافہ

عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریا میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 100 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ وکٹوریا اور نیو ساؤتھ ویلز کے درمیان سرحد بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے آسٹریلوی حکام نے میلبرن میں کورونا کے مقامی منتقلی کے کیسز میں اضافے پر یہ فیصلہ کیا ہے۔

دوسری جانب وکٹوریا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید127 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ وکٹوریا کے شہر میلبرن میں متعدد اپارٹمنٹ وائرس کا گڑھ بنے ہوئے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شاہی خاندان کو بڑا صدمہ؛ سعودی عرب سے انتہائی افسوسناک خبر
جاپان، مشہور آتش فشاں کو سیاحوں کی نظر سے بچانے کا فیصلہ
جاپان کے جزیرے پر 6.5 شدت کا زلزلہ
یمن، حوثی باغیوں نے امریکی ڈرون مار گرایا
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف امریکی جامعات میں احتجاج 
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی بی جے پی کی شدت پسندی کی بھینٹ چڑھ گئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version