Advertisement

سندھ حکومت کی کورونا سے متعلق رپورٹ تیار

سندھ حکومت کی جانب سے کورونا وبا کے سدباب سے متعلق ازخود نوٹس کیس کیلئے رپورٹ تیار کرلی  گئی جو سپریم کورٹ میں جمع کروائی جائے گی۔

سندھ حکومت کی رپورٹ کے مطابق گلستان جوہرکراچی میں 50 بستروں پر مشتمل اسپتال اور  کورونا کے باعث 200 بیڈز پرمشتمل سندھ ڈیزیزکنٹرول اسپتال فعال کردیا گیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ 34 ارب روپے معاشی استحکام کیلئے مختص کیے گئے ہیں، ترقیاتی بجٹ میں سماجی تحفظ،غربت کے خاتمے کیلئے 3917 ملین اضافی مختص کیے جب کہ  ترقیاتی بجٹ میں انفرااسٹرکچرڈویلپمنٹ پر31.6 فیصد خرچ ہوگا،  ترقیاتی بجٹ میں واٹرسپلائی اورسینی ٹیشن پر12.06 فیصد خرچ ہوگا۔

رپورٹ کے مطابق بجٹ میں 45.790 ارب روپے کراچی کے ترقیاتی کاموں کیلئے مختص کیے، سندھ حکومت نےنئی گاڑیوں پربلوچستان کےعلاوہ تمام صوبوں سے کم رقم خرچ کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version