Advertisement

نااہل حکومت کا خمیازہ معصوم شہریوں کو بھگتنا پڑ رہا ہے،بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نےفاروق آباد ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ نااہل حکومت کا خمیازہ معصوم شہریوں کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹق نے کہا کہ ٹرین حادثات کے متعلق سلیکٹڈ وزیراعظم آج ایک بار پھر اپنے پرانے بیان کی ویڈیو کلپ چلا کر دیکھ لیں، آئے روز کبھی طیارہ تو کبھی ٹرین حادثہ ہوجاتا ہے، کیا حکومتیں ملک کو اس طرح چلاتی ہیں؟

پی پی چیئرمین نے کہا کہ حکومت کی جانب سے حادثات پر نوٹس لینے والا ڈھونگ بے اثر ہوچکا ہے، وزیراعظم اب یہ تکلیف بھی نہ اُٹھائیں۔

بلاول بھٹو زرداری نے متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کے بہتر علاج معالجے کو یقینی بنانے پر زور دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے سے زمین لرز اٹھی، شہریوں میں خوف و ہراس
معاشی مستقبل روشن ہے، آنے والا دور صرف ہمارا ہوگا، گورنر سندھ
بلومبرگ نے پاکستان کو دنیا کی دوسری ابھرتی ہوئی معیشت قراردیدیا
آئی ایم ایف نے پاکستان سے ٹیکس استثنیٰ سے متعلق تفیصلات طلب کرلیں
جلالپورپیروالا: سیلابی پانی میں ڈوبنے سے مزید دو افراد جاں بحق، فضاء سوگوار
ڈی جی آئی ایس پی آر کا بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کوئٹہ کا دورہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version