Advertisement

تعلیمی ادارے کھولیں یا نہیں ؟ فیصلہ آج ہو گا

school

 تعلیمی اداروں کو کھولنے یا بند رکھنے سے متعلق فیصلہ آج بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود آن لائن اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں صوبوں کی جانب سے تیار کردہ تجاویز اور ایس او پیز کا جائزہ لیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق پنجاب میں تعلیم کے دونوں شعبے تعلیمی ادارے فوری کھولنے کے حامی نہیں، وزیر اسکول ایجوکیشن مراد راس کہہ چکے ہیں کہ حالات بہتر ہوں تو 15 اگست کے بعد سکول مرحلہ وار کھولے جائیں۔

دوسری جانب وزیر ہائر ایجوکیشن نے اگست کے پہلے ہفتے کالجز کو مرحلہ وار کھولنے کی تجویز دی ہے دیگر صوبوں کی بھی تجاویز پر غور کے بعد حتمی فیصلہ آج کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کےلئے ملک بھر کے تعلیمی اداروں کو 15 جولائی تک بند کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پنجاب میں طوطوں کی رجسٹریشن لازمی قرار
چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کو چیلنج کردیا
مریض پر نفسانی خواہش کو ترجیح دینے والے ڈاکٹر کو بحال کر دیا گیا
صدر کی چینی قیادت سے ملاقات، پاک چین تعلقات مزید گہرے کرنے پر اتفاق
پوسٹ پہلگام – مئی 2025 کی تقریب رونمائی ، عطا اللہ تارڑ اور دیگر مقررین کا خطاب
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
Advertisement
Next Article
Exit mobile version