Advertisement

بھارتی غیرقانونی اقدام پرچین کا تفصیلی بیان سامنے آگیا،وزیر خارجہ

وزیرخارجہ

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بد ترین صورتحال پراقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا بند کمرا اجلاس منعقد ہوا۔

تفصیلات کے مطابق اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مقبوضہ وادی میں بھارتی غیرقانونی اقدام پرچین کا بہت تفصیلی بیان بھی سامنے آیا، 15 میں سے 14ممبران نے اپنے خیالات ریکارڈ کرائے۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان کشمیریوں کے مسئلے کے حل کےلیے اپنی تمام کوشیں بروءے کار لائےگا، بھارت کا مسلسل غیرذمے دارانہ رویہ رہا۔

انہوں نے کہا کہ ہمارا موقف پہلے دن سے واضح رہا، بھارت غیر قانونی اقدامات سے اجتناب کرے، وزیراعظم سیکورٹی کونسل اجلاس میں پاکستان کا واضح موقف پیش کرچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے نئی تاریخ رقم کردی
سعودی کاروباری وفد کے دورہ پاکستان کیلئے 16 رکنی اسٹیرنگ کمیٹی قائم
گندم بحران سے نمٹنے کے لیے مسلم لیگ (ن) کی قیادت متحرک
معاشی ماہرین نے سعودی تجارتی وفد کی پاکستان آمد کو خوش آئند قرار دیدیا
پاکستانی زرعی برآمد کنندگان نئی منڈیاں تلاش کریں، رانا تنویر
گورنر پنجاب سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری ملتوی
Next Article
Exit mobile version