Advertisement

ایمن نے انسٹاگرام پر ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ و ما ڈل ایمن خان سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر 70 لاکھ  ( 7 ملین ) فالوورز رکھنے والی پہلی اداکارہ بن گئیں۔

انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کیے جانے پر ایمن خان کی بیسٹ فرینڈ مومل اور جڑواں بہن اداکارہ منال خان  نے انہیں مبارکباد بھی دی۔

ایمن خان اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کافی فعال رہتی ہیں، وہ مداحوں کے ساتھ اکثر و بیشتر اپنی بیٹی کی تصاویراور شوہرو اداکار منیب بٹ کے ساتھ اپنی تصاویر بھی شیئر کرتی رہتی ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ ایمن 2018 میں اداکار منیب بٹ کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں، اُن کی ایک بیٹی امل ہے، فی الحال ایمن نے اداکاری سے بریک لیا ہوا ہے۔

 

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عاطف اسلم گلوکاری کے بعد ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرنے کو تیار
سپر ہٹ فلم 'ہے بے بی' کی بچی اب 17 سال بعد کیسی دکھتی ہے؟ تصویر نے مداحوں کو چونکا دیا
اداکارہ انکیتا لوکھنڈے نے کرن جوہر کی کونسی فلم کی آفر ٹھکرائی؟
سنجے لیلا بھنسالی اپنی پہلی ویب سیریز "ہیرامنڈی" میں کن پاکستانی اداکاروں کو کاسٹ کرنا چاہتے تھے؟
معروف بھارتی اداکار کا کام سے بریک لینے کا فیصلہ
کترینہ کیف کی ایک اور ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version