Advertisement

حکومت گلگت بلتستان میں این ڈی ایم اے کو فعال کرے،بلاول بھٹو

Bilawal Bhutto

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے گلگت بلتستان میں بارشوں کےبعد کی صورتحال پراظہارتشویش کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت گلگت بلتستان میں این ڈی ایم اے کو فعال کرے۔

تفصیلات کے مطابق نے گلگت بلتستان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتےہوئے کہا کہ شاہراہ قراقرم پر بنی ایک سرنگ میں دراڑیں پڑ گئی ہیں، مرمت نہ کی گئی تو وہ گر سکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان میں تیز بارش کے بعد کھڑی فصلیں اور باغات تباہ ہوگئے،بارشوں سے دیامیر اور دیگر اضلاع میں کھڑی فصلیں اور باغات بھی بہہ گئے ہیں۔

بلاول بھٹو کا کہناتھا کہ وفاقی حکومت اور گلگت بلتستان کی حکومت شہریوں کی مدد کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے،ہم حکومت کو گلگت بلتستان کے شہریوں کے دکھوں کو نظرانداز کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

دوسری جانب بلاول بھٹو نے کراچی کی صورتحال سے متعلق وزیراعلیٰ سندھ اور صوبائی وزراء سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور امدادی کاموں سے متعلق معلومات لیں۔

Advertisement

انہوں نے سندھ کے وزراء کو ہدایات بھی کیں اور کہا کہ صوبے کے ہر شہر اور گاؤں سے بارش کے پانی کا آخری قطرہ نکالے جانے تک وزراء میدان میں موجود رہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شرم الشیخ، وزیراعظم شہباز شریف کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں، فلسطین سے یکجہتی کا اعادہ
انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی جائے، ایف پی سی سی آئی کا مطالبہ
شرم الشیخ، وزیر اعظم اور صدر محمود عباس کی ملاقات، فلسطینی عوام کو خراج تحسین
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈریڈ انڈیکس 5300 پوائنٹس گر گیا
شرم الشیخ میں غزہ امن معاہدہ؛ وزیراعظم شہباز شریف کا اہم بیان سامنے آگیا
علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ قبول شدہ، گورنر نے غیر آئینی اقدام کیا، اسپیکر کے پی کے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version