Advertisement

کراچی کے عوام کیلئے بڑی خوشخبری آنے والی ہے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کراچی کے صدر اور سندھ اسمبلی کے رکن خرم شیرزمان نے پیپلزپارٹی پر سیاسی پابندی لگانے کا مطالبہ کردیا۔

رکن خرم شیر زمان نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاق کسی طریقے سے سندھ کوٹیک اوور کرلے۔

انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کسی بھی طرح سیاست کے لائق نہیں جبکہ فنڈز جاری کرنے میں پیپلزپارٹی کوئی دیر نہیں کرتی، پیپلزپارٹی اب ہوش کے ناخن لے بعد میں رونا نہیں۔

خرم شیر زمان نے کہا کہ کراچی میں سیوریج کا کوئی بہتر سسٹم نہیں، شہر قائد کا گندا پانی سمندر میں جا گرتا ہے جبکہ سندھ میں عوام کے پاس پینے کیلئے صاف پانی نہیں۔

پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان کا مزید کہنا تھا کہ لاہور میں عرق گلاب سے گلیوں کو صاف کیا جا رہا ہے جبکہ کراچی میں صوبائی وزرا کو دھونے کی ضرورت ہے۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ کراچی کے عوام کیلئے اہم فیصلے متوقع ہیں اور عوام کیلئے بہت بڑی خوشخبری آنے والی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
Advertisement
Next Article
Exit mobile version