Advertisement

ایران اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی کامعاملہ رُکا نہیں، وزیراعظم

مہاتیر محمد

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی کامعاملہ رُکا نہیں، ثالثی کاعمل جاری ہے۔

غیر ملکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ثالثی کا عمل سست ضرور ہے لیکن بند نہیں ہوا۔

وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان محاذ آرائی روکنے کی کوشش کی، جس میں پاکستان کو کامیابی ملی ہے۔

علاوہ ازیں وزیراعظم عمران خان کو افغان صدر اشرف غنی نے ٹیلی فون کیا، دونوں رہنماؤں کے درمیان افغان امن عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر عمران خان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں امن کا قیام خطے کے لیے انتہائی ضروری ہے، امید ہے بین الافغان مذاکرات کا آغاز جلد ہو سکے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
پاکستان کو ریونیو بڑھانے کیلئے مزید اقدامات کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف
وزیراعظم و فیلڈ مارشل کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات؛ ’امن کا علمبردار‘ قرار دے دیا
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، 1 لاکھ 61 ہزار کی تاریخی سطح عبور
شہباز شریف پاکستانی وفد کے ہمراہ صدرٹرمپ سے ملاقات کیلئے واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے
کزنز کی سیاست میں انٹری کے سوال پر بلاول کا ردعمل سامنے آ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version