Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 10 افراد جان کی بازی ہار گئے

Now Reading:

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 10 افراد جان کی بازی ہار گئے
تعداد

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 10 افراد جان کی بازی ہار گئے ، جس کے بعد اموات کی تعداد 6444 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 308802 ہے۔

تفصیلات کےمطابق آج اسلام آباد اور گلگت بلتستان میں کورونا سے 1،1 ، پنجاب میں 2 جبکہ سندھ میں ایک ہی دن میں کورونا سے 6 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک بھر کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 6444 ہوگئی ہے۔

پاکستان میں کوروناوائرس سے جاں بحق مریضوں کی اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 2477 ، بلوچستان میں 145 ، خیبرپختونخوا میں 1258 ، آزاد کشمیر میں 70 ،اسلام آباد میں 181، گلگت بلتستان میں 84 ، پنجاب میں 2229 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل محکمہ صحت سندھ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سندھ میں کورونا وائرس سے آج 6 مریض دم توڑ گیا، جس کے بعد صوبے بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 2477 ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے آج  مزید 711 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 401 ، اسلام آباد میں 42، پنجاب میں 84 ،بلوچستان میں 73 ، آزاد کشمیر میں 19 ،خیبرپختونخوا میں 55 جبکہ گلگت بلتستان میں 37 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 308802 تک پہنچ گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وکلا کےجائز مطالبات کا احترام ہے، معاملہ افہام و تفہیم سے حل کیا جائے، قائدین کااتفاق
9 مئی کو ملکی دفاع  کمزورکرنے کی سازش کی گئی، عطا تارڑ
وزیراعلیٰ پنجاب کی مری میں نئے اسپتال کے قیام کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت
نو مئی کے حوالے سے اپوزیشن کی بھی پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع
صدر مملکت کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کرکے واپس اسلام آباد روانہ
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں 80 ہزارجانوں کا نذرانہ دیا گیا، وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر