Advertisement

لاہور، فلورملز نے آٹے کی سپلائی روک دی

لاہور میں گندم کی قیمت میں اضافے کے بعد فلور ملز نے بیس اور پندرہ کلو کے آٹے کے تھیلوں کی سپلائی روک دی جس کے باعث شہر میں آٹے کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔

 کے تھیلوں کی سپلائی روک دی ہے جس کے باعث لاہور میں آٹے کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔

لاہور میں چکیوں پر آٹا 80 روپے کلو فروخت ہورہا ہے، پشاور میں بھی آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں ایک ماہ کے دوران دو سو روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

پشاور میں 20 کلو تھیلے کی قیمت 1070 سے 1260 تک پہنچ گئی ہے۔ تاجروں کے مطابق پنجاب سے گندم کم کرنے کی وجہ سے قیمت میں اضافہ ہورہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News

Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement

اقوام عالم میں کورونا کے مریضوں میں مسلسل اضافہ جاری

اقوام عالم میں کورونا کے مریضوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے جس کے بعد دنیا بھر میں مریضوں کی تعداد تین کروڑ آٹھ لاکھ اور اموات نو لاکھ اٹھاون ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔

فرانس میں چار ماہ بعد ریکارڈ کسیز اور اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ مزید تیرہ ہزار سے زائس کیسز کے بعد فرانس میں مریضوں کی تعداد چار لاکھ اور اموات اکتیس ہزار سے بڑھ گئی ہیں۔

برطانیہ میں بھی کیسز میں تیزی آنے لگی ہے، مئی کے بعد پہلی بار چار ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

اس ضمن میں مشیر صحت کا کہنا ہے کہ کیسز میں اضافہ تشتویش ناک ہے اور ہمیں ایک بار پھر لاک ڈاؤن کی طرف جانا پڑے گا۔

ترکی میں بھی کورونا کیسز میں تیزی آگئی، مریضوں کی تعداد تین لاکھ کا ہندسہ عبور کر گئی ہے۔

Advertisement

انڈونیشیا میں بھی کورونا مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا ہے جس کے بعد ایک دن میں ریکارڈ چار ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد دو لاکھ چالیس ہزار سے بڑھ گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News

Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version